Home / Quranic Dua's / Quranic Dua’s

Quranic Dua’s

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّ‌حْمَـٰنِ الرَّ‌حِيمِ ﴿١﴾ الْحَمْدُ لِلَّـهِ رَ‌بِّ الْعَالَمِينَ ﴿٢﴾ الرَّ‌حْمَـٰنِ الرَّ‌حِيمِ ﴿٣﴾ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ﴿٤﴾ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ﴿٥﴾ اهْدِنَا الصِّرَ‌اطَ الْمُسْتَقِيمَ ﴿٦﴾ صِرَ‌اطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ‌ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ﴿٧﴾

اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا (1) سب خوبیاں اللہ کو جو مالک سارے جہان والوں کا، (2) بہت مہربان رحمت والا، (3) روز جزا کا مالک، (4) ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں، (5) ہم کو سیدھا راستہ چلا، (6) راستہ ان کا جن پر تو نے احسان کیا، نہ ان کا جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے ہوؤں کا (7)

Allah – beginning with the name of – the Most Gracious, the Most Merciful. (1) All praise is to Allah, the Lord Of The Creation. (2) The Most Gracious, the Most Merciful (3) Owner of the Day of Recompense (4) You alone we worship and from You alone we seek help (and may we always). (5) Guide us on the Straight Path. (6) The path of those whom You have favoured – Not the path of those who earned Your anger – nor of those who are astray. (7)

سورة الفاتحة 1 – آيت 1-7

Comments

comments

About Fiaz Ahmed