Who will be the luckiest person, who will gain your intercession on the Day of Resurrection

Ahadith-e-Mubarka

حدثنا عبد العزيز بن عبد الله قال حدثني سليمان عن عمرو بن أبي عمرو عن سعيد بن أبي سعيد المقبري عن أبي هريرة أنه قال قيل يا رسول الله من أسعد الناس بشفاعتک يوم القيامة قال رسول الله صلی الله عليه وسلم لقد ظننت يا أبا هريرة أن لا يسألني عن هذا الحديث أحد أول منک لما رأيت من حرصک علی الحديث أسعد الناس بشفاعتي يوم القيامة من قال لا إله إلا الله خالصا من قلبه أو نفسه

عبد العزیز بن عبداللہ ، سلیمان، عمرو بن ابی عمرو، سعید بن ابی سعید مقبری ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قیامت کے دن سب لوگوں سے زیادہ حصہ آپ کی شفاعت سے کس کو ملے گا؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے یقینی طور پر یہ خیال تھا کہ ابوہریرہ تم سے پہلے کوئی یہ بات مجھ سے نہ پوچھے گا، کیونکہ میں نے تمہاری حرص حدیث پر دیکھ لی تھی، سب سے زیادہ فیض یاب میری شفاعت سے قیامت کے دن وہ شخص ہوگا جو صدق دل سے یا اپنے خالص جی سے لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کہہ دے۔

Narrated Abu Huraira: I said: O ALLAH’s Apostle (اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! Who will be the luckiest person, who will gain your intercession on the Day of Resurrection? ALLAH’s Apostle (اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) said: O Abu Huraira! “I have thought that none will ask me about it before you as I know your longing for the (learning of) Hadiths. The luckiest person who will have my intercession on the Day of Resurrection will be the one who said sincerely from the bottom of his heart–None has the right to be worshipped but ALLAH

صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 99 حدیث مرفوع مکررات 2 بدون مکرر

Comments

comments

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

Powered by WordPress | Deadline Theme : An AWESEM design