Home / Ahadith-e-Mubarka / The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said, When a Muslim spends something on his family

The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said, When a Muslim spends something on his family

حدثنا آدم بن أبي إياس حدثنا شعبة عن عدي بن ثابت قال سمعت عبد الله بن يزيد الأنصاري عن أبي مسعود الأنصاري فقلت عن النبي فقال عن النبي صلی الله عليه وسلم قال إذا أنفق المسلم نفقة علی أهله وهو يحتسبها کانت له صدقة

آدم بن ابی ایاس، شعبہ، عدی بن ثابت، عبداللہ بن یزید انصاری کہتے ہیں کہ میں نے ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ سے پوچھا کیا آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کر رہے ہیں؟ انہوں نے کہا ہاں! آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کر رہا ہوں، آپ نے فرمایا کہ جب مسلمان اپنی بیوی بچوں کی ذات پر کار ثواب سمجھ کر خرچ کرتا ہے تو وہ اس کے لئے صدقہ ہوجاتا ہے۔

Narrated Abu Mas’ud Al-Ansari: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said, When a Muslim spends something on his family intending to receive ALLAH’s reward it is regarded as Sadaqa for him

صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 322 حدیث مرفوع مکررات 7 متفق علیہ 5 بدون مکرر

Comments

comments

About Fiaz Ahmed

Leave a Reply