حدثنا أبو بکر بن أبي شيبة حدثنا أبو خالد الأحمر عن يزيد بن کيسان عن أبي حازم عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم لقنوا موتاکم لا إله إلا الله
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوخالد احمر، یزید بن کیسان، ابوحازم ، حضرت ابوہریرہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اپنے مردوں (یعنی قریب المرگ) کو لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ کی تلقین کیا کرو۔
It was narrated that Abu Hurairah that the Messenger of ALLAH (اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) said: ‘Urge your dying ones to say La ilaha illALLAH – Sahih Hadith
سنن ابن ماجہ:جلد اول:حدیث نمبر 1444 حدیث مرفوع مکررات 10













