Home / Ahadith-e-Mubarka / Narrated Abu Huraira رضی اللہ تعالیٰ عنہ: ALLAH’s Apostle (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) used to invoke (ALLAH)

Narrated Abu Huraira رضی اللہ تعالیٰ عنہ: ALLAH’s Apostle (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) used to invoke (ALLAH)

حدثنا مسلم بن إبراهيم حدثنا هشام حدثنا يحيی عن أبي سلمة عن أبي هريرة رضي الله عنه قال کان رسول الله صلی الله عليه وسلم يدعو ويقول اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ

مسلم بن ابراہیم، ہشام، یحیی، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے کہ اے اللہ میں تجھ سے عذاب قبر، آگ کے عذاب زندگی اور موت کے فتنے اور مسیح دجال کے فتنے سے پناہ مانگتا ہوں۔

Narrated Abu Huraira رضی اللہ تعالیٰ عنہ: ALLAH’s Apostle (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) used to invoke (ALLAH): “ALLAHumma ini a’udhu bika min ‘adhabi-l-Qabr, wa min ‘adhabin-nar, wa min fitnati-l-mahya wal-mamat, wa min fitnati-l-masih ad-dajjal”. (O ALLAH! I seek refuge with you from the punishment in the grave and from the punishment in the Hell fire and from the afflictions of life and death, and the afflictions of Al-Masih Ad-Dajjal

صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1302 حدیث متواتر حدیث مرفوع مکررات 29 متفق علیہ 10

Comments

comments

About Fiaz Ahmed

Leave a Reply