Home / Ahadith-e-Mubarka / Anas reported (رضی اللہ عنہ): ALLAH’s Messenger (صلی اللہ علیہ وسلم) sacrificed two horned rams of white

Anas reported (رضی اللہ عنہ): ALLAH’s Messenger (صلی اللہ علیہ وسلم) sacrificed two horned rams of white

arabic

یحیی بن یحیی، وکیع، شعبہ، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو سفید سینگ والے دنبوں کی قربانی کی حضرت انس فرماتے ہیں کہ میں نے خود دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں کو اپنے ہاتھ مبارک سے ذبح کیا اور میں نے یہ بھی دیکھا کہ انہیں ذبح کرتے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں کی گردن کے ایک پہلو پر اپنا پاؤں مبارک رکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بِسمِ اللہِ اور اَللَّهُ أَکْبَرُ بھی کہا تھا۔

Anas reported (رضی اللہ عنہ): ALLAH’s Messenger (صلی اللہ علیہ وسلم) sacrificed two horned rams of white color with black markings over them. He also stated: I saw him sacrificing them with his own hand and saw him placing his foot on their sides, and recited the name of ALLAH and Glorified Him

صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 591 حدیث مرفوع مکررات 47 متفق علیہ 22

Comments

comments

About Fiaz Ahmed

Leave a Reply