Home / Ahadith-e-Mubarka / ALLAH’s Messenger (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) said: The supplication of every one of you is granted

ALLAH’s Messenger (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) said: The supplication of every one of you is granted

حدثنا يحيی بن يحيی قال قرأت علی مالک عن ابن شهاب عن أبي عبيد مولی ابن أزهر عن أبي هريرة أن رسول الله صلی الله عليه وسلم قال يستجاب لأحدکم ما لم يعجل فيقول قد دعوت فلا أو فلم يستجب لي

یحیی بن یحیی، مالک ابن شہاب ابی عبید مولی ابن ازہر حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے جو آدمی جب تک جلدی نہ کرے اس کی دعا قبول کی جاتی ہے یہ نہ کہا جائے کہ میں نے دعا مانگی تھی مگر قبول نہ ہوئی۔

Abu Huraira reported that ALLAH’s Messenger (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) said: The supplication of every one of you is granted if he does not grow impatient and says: I supplicated but it was not granted.

صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2434 حدیث مرفوع مکررات 9 متفق علیہ 4

Comments

comments

About Fiaz Ahmed

Leave a Reply